Duration 4:24

Qurbani ke masail in urdu eid al adha sawal jawab qurbani kis par wajib ha

396 watched
0
13
Published 25 Jul 2020

Qurbani ke masail in urdu eid al adha sawal jawab qurbani kis par wajib ha? video link : /watch/MV3JkziD9kVDJ This Channel Is about the Different type of Islamic information. here you can find very good Islamic information about Daily routine. Please Subscribe my channel for more videos قربانی کا شرعی حکم کیا ہے؟ سوال قربانی کا شرعی حکم کیا ہے؟ سوال جواب : اگر شرعِ متین میں بیان کردہ قربانی کی تمام شرائط کسی شخص کے ہاں موجود ہوں، تو اس پر قربانی واجب ہے اور اگر ان میں سے کوئی شرط نہ پائی جائے تو اس صورت میں قربانی واجب نہیں بلکہ سنت و نفل ہوگی۔ وہ شرائط درج ذیل ہیں: مسلمان ہونا، چنانچہ غیرمسلم پر قربانی واجب نہیں۔ مقیم ہونا،چنانچہ مسافر پر قربانی واجب نہیں مالک نصاب ہونا، اس سے مراد یہ ہے کہ اس شخص کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اتنی مالیت کی رقم یا اتنی مالیت کا تجارت کا مال یا اتنی مالیت کا ضروریات زندگی سے زائد سامان ہو اور اس پر اتنا قرضہ نہ ہو کہ جسے ادا کرنے سے مذکورہ نصاب باقی نہ رہے۔ بالغ ہونا، چنانچہ نابالغ پر قربانی واجب نہیں۔ نابالغ شخص صاحبِ نصاب ہی کیوں نہ ہو اس پر قربانی واجب نہیں۔ قربانی کا وجوب قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْOپس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیہ تشکرّ ہے)۔الْکَوْثَر، 108: 2 درج بالا آیتِ مبارکہ میں اِ نْحَرْ صیغہ امر ہے اور عربی زبان کا قاعدہ ہے کہ جب امر کو مطلق ذکر کیا جائے تو اس سے وجوب مراد ہوتا ہے۔ لہٰذا اس آیت سے قربانی کا واجب و ضروری ہونا ثابت ہوتا ہے۔ مخنف بن سلیم رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عرفہ میں رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھڑے تھے، آپ نے فرمایا:اَيُّهَا النَّاسُ! إِنَّ عَلٰى كُلِّ اَهْلِ بَيْتٍ فِي كُلِّ عَامٍ اُضْحِيَّةً.’اے لوگو! ہر سال ہر گھر والے پر ایک قربانی واجب ہے۔احمد بن حنبل، مسند احمد حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:مَنْ کَانَ له سعة فلم يضح ، فلا يقربن مصلانا.’جو آسودہ حال ہونے کے باوجود قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے۔‘ابن ماجه، مذکورہ احادیث میں رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کرنے کا حکم فرمایا اور قربانی نہ کرنے والوں پر اظہار ناراضگی فرمایا ہے۔ ناراضگی کا اظہار اسی مقام پر ہوتا ہے جہاں کوئی چیز واجب و ضروری ہو۔ What is the shar'i ruling on sacrificeEid ul azha qurbani? Question What is the shar'i ruling on sacrifice? Answer: If a person has all the conditions of the sacrifice mentioned in the Shari'ah, then the sacrifice is obligatory on him, and if none of these conditions are met, then the sacrifice is not obligatory but will be Sunnah and Nafl. The conditions are as follows: Being a Muslim, therefore, sacrifice is not obligatory on non-Muslims. Staying, so no sacrifice is obligatory on the traveler Possessing the syllabus means that the person has seven and a half tolas of gold or fifty-two and a half tolas of silver or the amount of money or the value of the trade or the necessities of life and the debt on it. Not to mention that the said syllabus will not remain. Being an adult, therefore, sacrifice is not obligatory on a minor. Sacrifice is not obligatory on a minor even if he has a syllabus. The obligation of sacrifice is proved by the Qur'an and Hadith. more videos link /watch/okP-1cPu3vHu- /watch/spZEv7VWdUTWE /watch/gbNGTrl__u-_G Face book Page https://www.facebook.com/% D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-Islamic-Information-in-urdu-522269524787479/ Qurbani ke masail in urdu eid al adha sawal jawab qurbani kis par wajib ha? video link : /watch/MV3JkziD9kVDJ

Category

Show more

Comments - 6