Duration 2500

خلیفہ مفتی اعظم ہند مفتی عبدالحلیم صاحب ناگپور انڈیا انتقال فرما گئے ہیں - انا للہ وانا الیہ راجعون

71 watched
0
2
Published 25 Apr 2021

سرپرست دعوت اسلامی خلیفہ مفتی اعظم ہند مفتی عبدالحلیم صاحب ناگپور انڈیا انتقال فرما گئے ہیں --- انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی دینی خدمات قبول فرمائے اور ان کی آخرت اچھی کرے تمام عاشقان رسول ﷺ ایصالِ ثواب کے تحفے پیش کریں

Category

Show more

Comments - 1