Duration 5:19

انگلش کو اردو میں ٹرانسلیشن کیسے کریں

8 655 watched
0
113
Published 20 Jan 2019

السلام علیکم میرے دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ پیارے دوستوں اس ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کہ آپ انگلش کو اردو میں اور اردو کو انگلش میں ٹرانسلیشن کیسے کر سکتے ہیں۔مطلب اردو کا ترجمہ انگلش میں کیسے کر سکتے ہیں اور انگلش کا ترجمہ اردو میں کیسے کر سکتے ہیں اس کے بارے میں میں نے آج کی ویڈیو بنائی ہے۔ پیارے دوستو امید کرتا ہوں کہ آپکو یہ ویڈیو اچھی لگی ہو گی اگر آپ کو اس سے کوئی فائدہ ہو تو پلیز ہماری ویڈیو کو لائک کردیں۔ فردوس اگر آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو پولیس ہمارا چینل سبسکرائب کرلی اور ساتھ والے بیل بٹن کو دبا دیں اس سے یہ ہو گا کہ جو بھی ویڈیو اپلوڈ کروں گا وہ سب سے پہلے آپ دیکھ سکیں گے۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ

Category

Show more

Comments - 2